تازہ ترین

پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کے طور پر حج کریں گے ۔

سعودی عرب (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کے طور پر حج کریں گے ۔
شعیب اختر مکہ مکرمہ میں منعقدہ کانفرنس میں مسلمان رہنماوں سے خطاب بھی کریں گے۔اس بات کا اعلان پنڈی ایکسپریس نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ۔ساتھ ہی اپنی احرام باندھے ہو ئے تصویر بھی شیئر کی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button