تازہ ترین

ہم آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں ، خورشید جہاں

عمران کی رہاٸی کیلۓ سب باہر نکلیں گے، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو

اسلام آباد ( رپورٹ راجہ شاھد رشید ) پاکستان تحریک انصاف کی متحرک و اہم رہنما محترمہ خورشید جہاں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آٸی خواتیین ونگ کی سربراہ محترمہ کنول شوذب صاحبہ کے سنگ سنگ ہیں اور بانی PTI جناب عمران خان نے پانچ اگست سے جو تحریک کی کال دی ہے اس سلسلے میں لوگوں کو جگا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پورے ملک میں یہ شعور بیدار کریں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آئین و قانون کی بالادستی اور کپتان کی رہائی کے لیے سب سڑکوں پر نکلیں گے اور ملک کے مقبول عوامی لیڈر عمران خان کو رہا کرا کے دم لیں گے۔ بانی PTI کو جیل سے باہر لا کر ہی دم لیں گے ۔ انشاءاللہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button