تازہ ترین

گلبدین حکمت یار پر قاتلانہ حملہ

کابل (برجستہ انٹرنیشنل) حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ مفسرِ قران محترم گلبدین حکمت یار پر اپنے مرکز دارالامان کابل میں قاتلانہ حملہ ہوا گلبدین حکمت یار صاحب حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

تاہم ان کے ایک گارڈ شہید اور دو نمازی زحمی ہوئے ہیں ۔یاد رہے روس کی افغانستان میں در اندازی کے خلاف گلبدین حکمت یار نے مجاہدانہ کردار ادا کیا تھا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button