تازہ ترین

اوپن یونیورسٹی اور ترکیہ کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے تعلیمی تعلقات میں نئی پیش رفت: ترک زبان کے کورسز تیار کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹ )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے درمیان ترک زبان کے کورسز کے اجراء سے متعلق مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخطوں کی تقریب گزشتہ روز یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستانی طلبہ کو منظم اور معیاری نصاب کے تحت ترک زبان سیکھنے کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے۔ایم او یو کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر میٹرک، ایف اے اور بی اے کی سطح کے لیے ترک زبان کے کورسز تیار کریں گے۔ معاہدے پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود اور یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار نے دستخط کیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ یہ اشتراک پاکستان اور ترکیہ کے تعلیمی و ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا اور طلبہ کو ترک زبان سیکھنے کا نادر موقع فراہم کرے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ قومی و علاقائی زبانوں کے ساتھ ساتھ عالمی زبانوں کی تعلیم بھی وقت کی اہم ضرورت ہے اور یونیورسٹی کے نصابات میں زبانوں کو شامل کرنے پر کام جاری ہے۔پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار نے اپنے خطاب میں کہا کہ ترک زبان کی تدریس دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔ اُن کے مطابق ترک زبان علمی اور ثقافتی اعتبار سے ایک قیمتی ورثہ ہے اور پاکستان میں اس کے فروغ سے تعاون اور دوستی کے نئے دروازے کھلیں گے۔فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے ڈین، پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات صدیوں پر محیط ایک روشن ورثہ ہیں اور اس تعلیمی اشتراک کے ذریعے یہ رشتہ نئی نسل تک منتقل ہوگا۔بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راہد مجید نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں میٹرک سطح کے لیے ترک زبان کا کورس تیار کیا جائے گا بعد ازاں ایف اے اور بی اے کی سطح پر کام کیا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ مستقبل میں بی ایس ترک زبان و ثقافت کے پروگرام کی تیاری کی جائے گی اور کامیابی کی صورت میں ترک لسانیات کا ایک باقاعدہ شعبہ بھی قائم کیا جائے گا۔

For instance, patients with anxiety often report symptoms like muscle tension, Order Pregabalin Online headaches, Ambien Online Ordering and yes, paresthesia. Moreover, as the awareness Trusted site to Buy Ativan surrounding the opioid crisis continues to shape healthcare policies in the US, there is an urgent need for new Trusted site to Buy Soma pain management strategies that are safe and effective. From the very first interaction, Xanax Buy Without Prescription it’s essential for providers Zolpidem Buy Online to gauge the patient’s threat perception. In the past couple of decades, there Valium Safe has been a notable Lorazepam Legally shift towards more multimodal pain management strategies. The relationship between mental clarity, pain perception, and feelings of loneliness How To Buy Ambien Online is complex and interwoven, particularly in Buy Clonazepam Online Overnight the context of the United States healthcare system. For example, when we engage in physical activity, blood Pregabalin Without Prescription flow to the working muscles Zopiclone Legally increases through vasodilation, delivering essential nutrients and oxygen. Keeping patients Tramadol No Rx well-hydrated can significantly impact their Ambien Legally recovery and overall health. Telehealth services, for instance, have gained traction, allowing for remote Xanax Without Prescription consultations Trusted site to Buy Ambien and monitoring of patients who may have difficulty accessing in-person care. We encourage patients to remain patient and committed to their treatment goals, Ambien Buy Online as these adjustments can Buy Ambien Online Overnight accumulate over time to yield meaningful change.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button