تازہ ترین

رسم سوئم

روزنامہ حرب بقاء کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر ایچ بی نیوز کے سی ای او ۔ آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور آل جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صوبائی صدر عارف رانا ۔ عاطف محمود رانا ۔ عاصم محمود رانا کے والد نیشنل سیونگ کے جہانزیب خان اور رانا غضنفر علی خان کے سسر، سینئر صحافی رانا محمد طفیل قضائے الٰہی سے وفات پاگئے جن کی رسم سوئم آج بروز سوموار کلی نیو نیچاری سمنگلی روڈ کویٹہ میں ادا کی جائیگی نماز ظہر کے وقت دعا ہوگی اور اس کے بعد لنگر تقسیم کیا جائیگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button