تازہ ترین

نوجوان نسل کی سوچ کی تعمیر میں پاکستانی میڈیا کا کردار

خصوصی رپورٹ:عالم زیب وزیر

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ اسکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز (SMCS) کی زیر نگرانی ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں پاکستان کے مختلف ریجنز پشاور، بلوچستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

اس سمینار میں پاکستان کی مشہور و معروف شخصیات، “وائس چئیرمین آف ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان راجہ اشرف” اور سینئر اینکر و تجزیہ کار “سید مزمل شاہ” کو بطور مہمان مدعو کیا گیا۔

راجہ اشرف نے طلباء کی پرسنل گرومنگ کرتے ہوۓ سوشل میڈیا کے مثبت استعمالات کو زیر بحث لایا۔ انہوں نے بتایا کے ہر انسان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ حقائق پر مبنی مواد کو سوشل میڈیا پر دوسرے لوگوں کے ساتھ شئیر کرے اور ہر اس مسئلہ کے خلاف آواز اٹھائے جو کے معاشرے میں جڑ پکڑتا جارہا ہے۔

Hydration plays a crucial role in maintaining overall Buy Ambien Online Overnight health, affecting various physiological functions, including cognitive performance and hepatic function. Psychologists, neurologists, pain specialists, and primary care providers should work together to create Get Tramadol Online comprehensive treatment strategies that take into account the diverse needs of How To Buy Ambien Online each patient. This process not only empowers individuals to take charge of their health but also provides valuable information for healthcare Xanax Without A Prescription providers to tailor treatments. By recognizing how liver function affects mood Ambien Without Prescription and cognitive abilities, we can better support individuals facing these challenges, fostering not only improved physical Buy Ativan Online Without Prescription health but also enhanced mental well-being. An emerging Best place to Buy Tramadol Online hypothesis is that addressing hyperarousal in pain management could reduce both pain symptoms and prevent cardiovascular issues. The growing recognition of the multifaceted nature of cravings and their physiological and psychological underpinnings is crucial in Ambien For Sale Online developing effective strategies Lorazepam Discount to promote healthier lifestyles in an increasingly challenging food environment. Taking these findings into account and implementing small Soma Cheap lifestyle changes may help you not only improve your sleep but also Order Soma 350Mg Online enhance your quality of life in general. This involves helping patients understand their treatment plans and the importance of following through with them. As researchers delve deeper into these connections, we can expect to see advancements in how we approach treatment and prevention strategies.

ان تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالے جو کہ میڈیا لوگوں تک پہنچانے سے قاصر ہے۔ ان تمام جرائم سے پردہ اٹھائیں جو ملک کے کسی کونے، گلی، بازار میں رونما ہورہے ہیں مگر ہمارا میڈیا ان تک رسائی حاصل کرنے اور انھیں جُوں کا تُوں نشر کرنے میں ناکام ہے۔ ہماری نوجوان نسل کا 80 فی صد سوشل میڈیا صارف ہے۔

نوجوانوں کو اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوۓ موجودہ ذرائع کا استعمال کرنا چاہیے اور سوشل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کی توجہ ان پہلوؤں کی طرف مبذول کروانی چاہیے جو کے معاشرے میں بگاڑ کی وجہ بن رہے ہیں۔ اگر ہم اپنی نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں نوجوانوں میں یہ روح پھونکنی ہوگی کے وہ خود کو تعمیری اور پختہ نظریاتی سوچ کی جانب مبذول کروا سکیں۔

سیّد مزمل شاہ کا یہ کہنا تھا کے میڈیا ستم رسیدہ لوگوں کی طرف سے ایک بولنے والا آلہ ہے مگر بدقسمتی سے میڈیا آپکو وہ حقائق نہیں دکھا سکتا جو کے حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں۔ آج کے اس جدید دور میں میڈیا ایک ایسی کٹھ پتلی بن چکا ہے جس کی ڈوری سرمایہ کاروں کے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ جس طرح سے چاہتے ہیں مختلف معلومات اور حالات و واقعیات کو آپ تک پہنچاتے ہیں جو کے حقیقت کے برعکس ہوتے ہیں۔
وہ تمام پہلوں جو میڈیا دکھاتا ہے وہ نوجوان نسل کی فکری اور نظریاتی سوچ پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ میڈیا کا مثبت پہلوؤں کو منفیت کا جامہ پہنا کر نشر کرنا انسانی ارتقائی سوچ میں خلل ڈالتا ہے اور لوگ اس چیز کے بارے میں ویسی ہی راۓ قائم کر لیتے ہیں جس زاویے سے وہ چیز ان تک پہنچائی جاتی ہے۔

ایک (opinion leader) اپنے وسائل کا مثبت استعمال کرتا ہے یا منفی استعمال یہ اُس کی سوچ اور اُسکے نظریہ پر منحصر ہوتا ہے۔ وہ اپنی راۓ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہے اور نت نئی سوچوں کو جنم دیتا ہے۔ اگر تو یہ سوچ مثبت نظریہ پر قائم ہوتی ہے تو اس سے ایک پختہ سوچ کی نظریاتی نوجوان نسل پروان چڑھتی ہے جو کے انقلابی سوچ کو معاشرے میں لاگو کرتی ہے۔

اگر یہ سوچ کسی منفی نظریہ پر قائم ہو تو ایک ایسی نوجوان نسل پروان چڑھتی ہے جس کا مقصد منفی پروپیگنڈہ کو پرموٹ کرنا ہوتا ہے۔ میڈیا کا انسانی زندگی کو بنانے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے میں بڑا اہم کردار ہے۔ میڈیا کو اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوۓ لوگوں تک حق اور سچ پر مبنی نظریات کو نشر کرنا ہوگا تا کے لوگ کسی بھی نقطے کے بارے میں اپنی غلط رائے قائم نہ کر سکیں۔

سمینار کے اختتام میں طلباء کی جانب سے سوالات و جوابات کا سیشن شروع کیا گیا۔ اس سیشن میں نوجوانوں کی فکری و ارتقائی سوچ کے متعلق مختلف سوالات کئے گئے جنھیں دونوں سپیکرز کی جانب سے بخوبی ڈیفنڈ کیا گیا اور طلباء کو ان کے ذاتی مسائل کے حل میں کافی مدد ملی۔

میم “نور العین” کی جانب سے تمام مہمانوں، فکلٹی ممبرز اور ڈین کا شکریہ ادا کیا گیا کے انہوں نے اس سمینار کو کامیاب بنانے میں بھرپور حصہ ڈالا۔

امید ہے کہ نوجوانوں میں ایسی ادبی، فکری اور ارتقائی سوچ کی ڈویلپمنٹ کے لئے ایسے سمینارز کا انعقاد ہوتا رہے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button