کویت کرکٹ کلب کے صدر حیدر فرمان اور ڈائریکٹر جنرل ساجد اشرف کی موجودگی میں ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے حقوق کویت کو دیئے گئے
کویت( نمائندہ خصوصی ) گلف کرکٹ ایسوسی ایشن کے جی سی سی صدور اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کا پہلا تاریخی اجلاس
گلف کرکٹ ایسوسی ایشنز سے منسلک جی سی سی کے صدور اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کا تاریخ میں پہلا اجلاس 23 ستمبر کو دوحہ میں منعقد ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے اور مستقبل کی حکمت عملی طے کی گئی۔
علاقہ میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کیلئے منصوبہ سازی کی گئی۔ اجلاس مشہور ریفلز ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی میزبانی کا اعزاز شیخ عبدالعزیز بن سعود الثانی کو حاصل ہوا۔
گلف کرکٹ ایسوسی ایشن کے جی سی سی صدور اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کا پہلا تاریخی اجلاس گلف کرکٹ ایسوسی ایشنز سے منسلک جی سی سی کے صدور اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کا تاریخ میں پہلا اجلاس 23 ستمبر کو دوحہ میں منعقد ہوا۔
جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے اور مستقبل کی حکمت عملی طے کی گئی۔ علاقہ میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کیلئے منصوبہ سازی کی گئی۔
اجلاس مشہور ریفلز ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی میزبانی کا اعزاز شیخ عبدالعزیز بن سعود الثانی کو حاصل ہوا۔خلیج میں2024 میں، مردوں اور خواتین کی ٹیم ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے حقوق کویت کرکٹ کے حکام کو کے سی سی کے صدر حیدر فرمان اور ڈائریکٹر جنرل ساجد اشرف کی موجودگی میں دئیے گئے۔
ساجد اشرف کی موجودگی میں دئیے گئے۔