تازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ پر ماضی و حال کی دو شخصیات حیدر شیخ اور اشرف خان کی اچانک ملاقات

کراچی(برجستہ نیوز ) حیدرآباد اسٹیج ڈرامہ فنکار حیدر شیخ اور ففٹی ففٹی کے معروف ٹی وی اداکار اشرف خان کی اچانک ملاقات ہو گئی ۔
ماضی کی یادوں کو سمیٹتے ہوئے دونوں فنکاروں نے انتہائی خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے سے یادوں کا تبادلہ کیا ۔
بیت قلیل وقت میں یہ ملاقات اس عہد پر ختم ہوئی کہ ایک دوسرے سے رابطہ رکھیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button