تازہ ترین
دریائے چناب سے لڑکی کی لاش برآمد

مظفرگڑھ، 29 مئی: دریائے چناب سے علی پور کے قریب ایک نوعمر لڑکے کی لاش جمعرات کے روز برآمد ہوئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق 14 سالہ احمد منگل کی شام دریا میں نہانے گیا تھا اور لاپتہ ہو گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور تلاش کا عمل شروع کیا۔
کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد غوطہ خوروں نے کامیابی سے لاش برآمد کر لی، جسے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔