تازہ ترین

راجہ بابر شہباز مبارک کی والدہ دیوی داتا میں سپردِ خاک

ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل شاہدرشید، سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف کی جنازہ میں شرکت

اسلام آباد ( برجستہنیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے متحرک و اہم رہنما راجہ بابر شہباز مبارک اور راجہ فاروق کی والدہ ، راجہ نعمان فاروق اور راجہ ارسلان فاروق کی دادی گزشتہ روز اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ انہیں تحصیل گوجر خان کے گاؤں دیوی داتا بھٹ میں سپرد خاک کیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں سابق مشیر PlMF و ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل راجہ شاھد رشید ، سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف ، راجہ فرقان آف درکالی شیرشاھی ، راجہ غیور پکھڑال آف نتھوٹ اور راجہ زاھد رشید نمبردار آف درکالی سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔ راولپنڈی پوٹھوہار کے عوام کی کثیر تعداد کی موجودگی میں مرحومہ کی تدفین ہوئی، اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button